Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 13
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 13
"کاش آپ بھی کبھی وہ سچ کہہ دیں دلِ ابان جو آپ کا دل ہم سے
کہتا ہے" اس کے سر سے سر ٹکراتے ابان حسرت سے بولا۔
"کچھ نہیں کہتا میرا دل" وہ انکاری تھی اتنی آسانی سے
اس پر اپنا حال کیسے آشکار کر دیتی۔
"کہتا ہے، سنیں تو سہی اسے غور سے، یہ کہہ رہا ہے میرا سکون
صرف ابان خان کی بانہوں میں ہے، یہ کہتا ہے اس نے ہمیں معاف کر دیا ہے اور یہ دل تو
یہ بھی بتا دیتا ہے کہ عنادل ابان خان کو ابان خان سے عشق ہے جو ابان خان کے کسی جرم،
کسی خطا سے کم نہیں ہوسکا بلکہ بڑھتا ہی جارہا ہے" اس پل وہ اسے اسی کے جذبات
بتاتا اپنے بس میں کر رہا تھا جبکہ عنادل کا دل چاہ رہا تھا سب کچھ بھول کر اس کی ہاں
میں ہاں ملا دے۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Super 🌹❤️💖💖 zaberdast very interesting
ReplyDelete