Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 14

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 14

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 14

Novel : Jab Jiwan Raat Andheri Ho 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"احمد کی زندگی خود کو سٹریس مت دیں، سب برا بھول جائیں آپ دیکھیے گا ابھی جو آپ رو رو کر مجھے ستاتی ہیں ناں میں بھی آپ کو ستاؤں گا" اس نے دھمکی دی تو دانین خوفزدہ سی سیدھی ہوئی۔

"ک۔۔۔کیا کریں گے آپ؟" ناجانے کیوں وہ اتنی کمزور دل ہورہی تھی۔

"میں آپ کے حصے کی بھی ساری محبت اپنی بیٹی کو دوں گا پھر جیلس ہوئیے گا، ابھی آپ کو میری قدر نہیں ہے ناں پھر احساس ہوگا جب احمد نہیں ہوگا آپ کو پیار کرنے کے لیے " اس کے ساحرانہ نقوش کو اپنی محبت کا سایہ فراہم کیے بولا تو دانین رو دی۔

"ای۔۔۔۔ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟ ہ۔۔۔ہم نہیں رہ سکتے آپ کے بنا آپ ہمارے علاوہ کسی سے پیار نہیں کریں گے وعدہ کریں" وہ جو پل پل اس کے پیار کی عادی تھی کیسے ممکن تھا اس پیار میں کمی سہہ پاتی۔

"ہماری بیٹی سے بھی نہیں؟" احمد اس کے اظہار پر سرشار سا شرارت سے بولا تو وہ نفی میں سر ہلا گئی۔

"کسی سے نہیں" سوں سوں کر کے بولتی وہ اسے بےتحاشہ پیاری لگی۔

"جو آپ کا حکم جانِ احمد، یہ ناچیز اپنی آخری سانس تک صرف اپنی ملکہ سے پیار کرے گا ٹھیک ہے؟" اسے خود میں بینچتے احمد نے اسے پرسکون کرنا چاہا مگر سکون اسے کسی طور نہیں مل رہا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 14 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️ episode please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post