Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 20

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 20

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 20

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category : Kitab Nagri Special

دعا احتیاط سے اٹھی تھی ، اس کے اٹھاتے ہی فراک ہوا میں لہرائی تھی ، چوڑیوں کی کھنک سے بہرام کی نظریں بھٹکیں تھیں ، اور پھر وہ ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے تھے ، ہادی ، سونیا نے ہادی بہرام کی طرف بڑھایا ، سر میم کی کمر پر ہاتھ رکھیں ، بہرام نے دانت پیسے مگر جیسے ہی دعا کی کمر پر ہاتھ رکھا وہ اندر تک لرز اٹھی تھی ، اس کی قربت پر ، ایک ہاتھ دعا کی کمر پر تھا اور دوسرے میں ہادی کو اٹھا رکھا تھا ہادی اپنے ماں کی طرف دیکھ رہا تھا اور دعا اس کی طرف جبکے بہرام کی نظریں ان دونوں کی طرف تھیں ، اور یہ خوبصورت پل ہمیشہ کے لئے قید ہو گیا تھا ،

کتنا وقت اور ہے ؟

بس سر ہو گیا ، اب آپ میم اور بے بی کو لیے باہر آئیں ہم ساتھ ساتھ ویڈیو بنا رہے ہیں ، میم سر کے بازو پر اندر سے بازو فولڈ کرتے سامنے کی طرف ہاتھ رکھے ، میں نے بھائی یہاں ہی رہنا تم تو چلے جاؤ گے ، دعا دل میں اس کیمرے والے سے مخاطب تھی ،

بہرام یہاں موجود تھا یہ ہی بہت تھا ، جو یہ سب کروا رہے تھے باتیں مجھے ہی سننی پڑے گی ، دعا دل ہی دل میں بہرام کی خاموشی پر گھبرا رہی تھی ،

اور پھر انہیں نے اکٹھے باہر قدم رکھا تھا ، 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 20 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

  1. Awesome zaberdast amazing please 🙏🙏🙏 next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post