Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 13
Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 13
"سر یہ بات آپ کی، میرے لیے
بطور ایک ایماندار وکیل ممکن نہیں ہے_ آئم سوری میں یہ نہیں کرسکتا“_
اس کے لہجے میں تاسف تھا جس
پر سامنے بیٹھے لارینس کے ڈائریکٹر نے سر اٹھا کر اسے ایسے دیکھا جیسے وہ جانتے تھے
کہ وہ یہی کہے گا_
انہوں نے نائل اپنے آفس بلایا
تھا کیونکہ انہیں ایک اہم بات کرنی تھی اور وہ بات اس کے لیے سننے میں جتنی بھی آسان
ہو اس کو عمل میں لانا اس کے لیے ناممکن تھا کیونکہ وہ ایسا کرنا ہی نہیں چاہتا تھا_
وہ اپنے پیشے سے مخلص تھا کیسے اس سے بے ایمانی کرتا_
"دیکھو نائل تم ہماری فرم کے
ایک بہترین نوجوان وکیل ہو_ میں نہیں چاہتا کہ اس کیس کی وجہ سے تمہارے کرئیر پر برا
اثر پڑے اسی لیے کہہ رہا ہوں_ خیر تم سوچ لو پھر اپنا جواب دینا_ کرئیر کے لیے بڑی
بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ تم اس بات کو سمجھو“_
ان کی بات اس کے ذہن میں خطرے
کی گھنٹی بجارہی تھی لیکن وہ بھی نائل اسد خان تھا_ ان خطرات سے خوفزدہ ہونے والوں
میں سے نہیں تھا_
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇