Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 20

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 20

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 20

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

کل رات کیا ہوا تھا بیوی ،،، نایاب کے ہاتھ سے کھانا کھاتا وہ ایک بار پھر گویا ہوا تھا ۔

کچھ نہیں ہوا تھا ہمارے بیچ سب ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا ،،، سفیر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتی وہ آہستگی سے کہتی سوپ پلانے کے لیے اسپون اس کی طرف بڑھا گئی تھی اور وہی سفیر مسکرایا تھا ۔

وہ بتاؤ جو مجھے جاننا ہے ،،، کل پارٹی رمیز آیا تھا پھر میری ڈرنک میں کچھ ملایا گیا تم نے میری بے ہوشی کا کتنا فائدہ اٹھایا ،،، سفیر کی بات پر سوپ پلاتی نایاب کا ہاتھ بیچ میں ہی رکا تھا جب وہ اس کا ہاتھ سختی سے پکڑتا سوپ پیتا اس کی پریشانی سے کھولی آنکھیں دیکھنے لگا تھا ۔

میں آپ کے ساتھ تھی سفیر شاید آپ کو یاد نہیں آپ مگر کردار کشی کر رہے ہیں ،،، آئے نو تم تو رات بھر میرے ساتھ تھی اور میں اس ہی بارے بات کر رہا ہوں بیوی تم نے میری بے ہوشی کا کتنا فائدہ اٹھایا کیونکہ جس طرح سے تم مجھ پر بچھی ہوئی تھی اس سے تو صاف لگتا ہے کل رات تم نے میرا بہت فائدہ اٹھایا ہے ،،،، نم لہجے میں کہتی وہ اپنا ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کرنے لگی تھی جب وہ جھٹکے سے اس اپنے جانب کھینچتا خمار بھرے لہجے میں  کہتا مسکرایا تھا ۔

میں نے رمیز کی بات نہیں کی ،،، نایاب کی  خوبصورت پتلی سے ناک میں چمکتی نوز پن پر لب رکھتا وہ معنی خیزی سے مسکرایا تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 20 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ 

Post a Comment

Previous Post Next Post