Maan Malang Novel By Aliya Hussain Second Last

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Second Last

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Second Last

Novel : Maan Malang 
Writer Name : Aliya Hussain
Category : Kitab Nagri Special

" بہرام وہ سامنے دیکھ رہے ہو لڑکا ۔ " اس نے شرارتی نظروں سے اسے دیکھ کر سامنے اشارہ کیا ۔

" ہاں لیکن تم کیوں دیکھ رہی ہو میں یہاں ہوں مجھے دیکھو ۔ " بہرام نے اپنے ہاتھوں سے اس کا چہرہ اپنی طرف موڑا ۔

" وہ کیا ہے نہ ۔ " اس نے کچھ شرمانے کی ایکٹنگ کی ۔ فقط اسے چڑانے کے لئے۔

" کیا ؟ ۔ " اس کے انداز پر اس نے آبرو اچکائی۔

" وہ پاپا نہ میرا اس کے ساتھ رشتہ طے کر رہے ہیں ۔ " اب اس نے ڈرامائی انداز میں شرما کر اپنا چہرہ ہاتھوں میں چھپایا مقصد اسے چڑانا تھا۔ جبکہ انہوں نے سچ میں اس کے ساتھ رشتہ طے کیا تھا اس کا

" تو تم میری منکوحہ کس خوشی میں شرما رہی ہو میں نے جان سے مار دینا اس بونگے کو ۔ " وہ اس کے ہاتھ چہرے سے ہٹا کر غصے سے بولا ۔

" بونگا کب ہے اتنا ڈیشنگ ۔ " اس نے مزید اسے چڑانا چاہا ۔ جب بہرام سختی سے اسے پکڑ کر دیوار سے لگایا اور اپنا بھاری ہاتھ اس کے منہ پر رکھا ۔

" اگر مجھے جیلس کرنا چاہتی ہو تو میں پہلے ہی پاگل ہو تمہارے لئے یہ جان لو اور کسی شخص کا

ذکر تمہارے منہ سے سننا میرا دماغ گھما دیتا ہے آئندہ خیال رکھنا ورنہ اس کو تو جان سے مار دوںگا لیکن تمہاری زبان بھی کاٹ دوںگا ۔ " وہ اس کی آنکھوں میں دیکھ کر غرایا ۔اس کے انداز پر وہ صحیح معائنوں میں گھبرائی ۔

" میں مزاق ۔ "  اس نے بولنا چاہا لیکن بہرام نے اسے چپ کروادیا ۔

" ان ہونٹوں سے میرا نام اچھا لگتا ہے اور میرا ذکر کسی اور شخص کا نہیں ۔ " وہ کہہ کر جارہانہ انداز میں اس کے ہونٹوں پر جھکا تھا ۔

اس کی حرکت پر ایمل کو اب واقعی اپنی غلطی کا احساس ہوا کیونکہ وہ اپنا غصہ اس کے نازک ہونٹوں پر نکال رہا تھا یہاں تک کے ایمل کو سانس لینے میں دشواری ہوئی جس پر اس نے بہرام کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اسے دور کرنا چاہا خود سے جب بہرام نے آنکھوں سے ہی اسے وارننگ دی کہ وہ اب جرآت نہ کرے اسے دور کرنے کی بہرام کو جب کچھ سکون ملا اور غصہ اترا تو وہ نرمی سے اس کے ہونٹوں کو چھو کر پیچھے ہوا ۔

جب نظر اپنے سامنے کھڑے شخص پر پڑی تو اسے لگا جیسے اس نے غلطی کر دی ہو پہچاننے میں اس نے پوری آنکھیں پھاڑ کر سامنے کھڑے شخص کو دیکھا شاید اس کی نظروں کا دھوکا ہو پر وہ تو جارہانہ نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Second Last is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post