Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 14
Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 14
ماہا ہاسپٹل کے اس کمرے میں بے سدھ بیڈ
پر تھی۔ کمرے میں اس کے علاوہ صرف ایک نرس تھی۔ اس کی پلکوں میں جنبش آئی۔ اس نے آنکھیں
کھول دیں۔ دھیرے دھیرے حواس بحال ہوےُ تو سب کچھ فلم کی مانند اس کی آنکھوں کے سامنے
چلنے لگا۔
"زوریز... " وہ پکارتی ہوئی اٹھ
بیٹھی۔ نرس اس کی جانب گھومی۔
"مہ... میرے شوہر... وہ کہا... کہاں ہیں؟
اور مہ یہاں کیسے؟" وہ گھبراہٹ کے مارے ٹھیک سے بول نہیں پا رہی تھی۔
"آپ کے شوہر آئی سی یو میں ہیں... ان
کا آپریشن چل رہا ہے فکر مت کریں۔" اس نے ماہا کے شانے پر ہاتھ رکھا۔
"مجھے دیکھنا ہے انہیں...
" وہ کہتی ہوئی بیڈ سے اتر گئی۔ "میں لے جاتی ہوں آپ کو... " وہ ماہا
کے آگے آگے چلنے لگی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇