Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 21

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 21

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 21

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category : Kitab Nagri Special

مگر ارم نے بچے کو دیکھنے سے انکار کر دیا ،

سوری مجھے اس کی ضرورت نہیں ، اور نہ اب بہرام تمہاری مجھے طلاق چاہیے ، ہم دونوں اب اور ایک ساتھ نہیں رہ سکتے ، وہ سپاٹ لہجے میں کہتی سامنے دیوار کو دیکھ رہی تھی ، جبکے کمرے میں موت جیسا سرنٹا چھا چکا تھا ، ٹھیک ہے ،

بہرام بولا تو صرف اتنا ، اور انہیں قدموں سے باہر نکل گیا تھا ، جہاں آرا بیگم روتی پیچھے نکل گئیں ، جبکے ارم کی ماں سر تھام چکی تھی ،اور پھر سب نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا مگر دونوں پھر نہیں مانے تھے ، بہرام کے دل میں گرہ لگ گئی تھی ،

اس کا مان یقین ٹوٹ چکا تھا ،اور پھر سب ختم ہو گیا ،

بہرام نے ارم کی خواہش پوری کر دی ، اس نے اسے طلاق دے دی اور خود جہاں آرا بیگم اور ہادی کو لئے کراچی ا گیا ، جبکے نورا نے بھی جہاں آرا بیگم سے کہا تھا وہ ان کے ساتھ جائے گی ، اور اس طرح ارم اور بہرام کی کہانی اختتام کو پہنچ گئی ، اور ایک نئی کہانی نے جنم لیا ، بہرام اور دعا کی کہانی ،

ماں کی ممتا کی کہانی ،

کسی دوسرے کی اولاد سے محبت کی کہانی ،

اور ایک ماں کے لمس کے لئے تڑپتے بچے کی کہانی ،

اور شاہد ایک محبت میں ٹھوکر کھائے دل کی کہانی جو آج نہیں تو کل شاہد دعا پر یقین کر لے گا ،


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 21 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Please next episode upload karein

    ReplyDelete
  2. Next episode kab aye gi or Kitna wait karwana Hy ap ny

    ReplyDelete
Previous Post Next Post