Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 21

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 21

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 21

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

کون ہے ،،، کون کرتا ہے ایسے ،،،، میں ،،، آگے بڑھتا وہ چاکلیٹ کھاتی نایاب کے منہ میں جاتی چاکلیٹ اپنی منہ میں رکھ گیا تھا جب حیرت سے پیچھے  مڑتی وہ خفگی سے بولی تھی ۔

کڑوی ،،، چاکلیٹ کڑوی نہیں ہوتی میٹھی ہوتی ہے ،،، پر میں نے جو کھائی وہ تو کڑوی ہے ،،، ایک ہی ہے اور میٹھی  ہے میں نے بھی تو کھائی ہے مجھے تو نہیں لگی ،،، منہ کے زاویے بگاڑتا وہ نایاب کو دیکھتا بولا تھا جب تعجب سے اسے دیکھتی وہ حیرانگی سے بولی تھی ۔

اچھا ادھر قریب آؤ ذرا میں وہ ٹیسٹ کروں جو تم نے کھائی ہے ،،،، نایاب کی بات پر وہ اس کا ہاتھ پکڑتا اپنے قریب کھنچتا معنی خیزی سے بولا تھا جب سفیر کی بات سمجھتی وہ سختی سے منہ بند کر گئی تھی ۔

منہ کھولو ،،،، نایاب کو دیکھتا وہ مسکراتے ہوئے بولا تھا جس پر وہ نفی میں سر ہلا گئی تھی ۔

کڑوی ہے ،،، بہت کڑوی ہے ،،،، میں کڑوی بھی ٹیسٹ کرلوں گا ،،، سفیر کی گرفت میں مچلتی وہ جھوٹ بولنے لگی تھی جب اسے جھوٹ بولتے دیکھ وہ نایاب کے اڑے رنگ دیکھ آنکھ دباتا قہقہ لگاتا بولا تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 21 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ 




Post a Comment

Previous Post Next Post