Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 18

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 18

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 18

Novel Name : Shehr E Dil 
Writer Name : kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"اب پتہ چل رہا ہے تیرے بھائی نے کیوں اسکے پیچھے جان گوا دی۔۔وہ چیز ہی ایسی ہے یار۔۔"کشمالہ کے ذکر پر اسکے چہرے پر اکسائٹمنٹ ابھر آئی تھی۔اور تیمور کے اندر بھانپڑ جلے اٹھے۔"ڈیڑھ سال پہلے ہوئی وہ ملاقات تو جیسے چپک گئی تھی میرے ذہن میں۔۔مگر کم بخت کہتے ہیں نا حسن بےنیاز ہو تو اور بھی قیامت لگتا ہے۔۔!! وہی وہ ہے۔۔وہ مجھے بھول گئی تیمور۔۔مجھے۔۔جسے تو شاید یاد داشت جانے کے بعد بھی نہ بھولے"وہ پھر ہنسا تھا۔اور تیمور کے پتھریلے تاثرات نے مزید اسے لطف دیا۔

"چل کوئی نہیں۔۔سارے شکوے دور کریں گے۔۔اب تو ہماری ملکیت ہوگی۔۔پھر ان تتلیوں کی ضرورت کہاں ہوگی۔۔؟"ایک نگاہ اپنی گرل فرینڈ پر ڈالی۔۔"پھر تو ہم اسکی باہوں میں ہوں گے اور وہ ہما۔۔۔۔"اس کا جملہ ابھی مکمل بھی نہ ہوسکا تھا جب بال روم میں شیشہ ٹوٹنے کی آواز چھناکے سے گونجی تھی۔بےہنگم میوزک یکدم ہی بند ہوا تھا اور اردگرد سناٹا سا پھیل گیا۔مگر اگلے ہی پل شاہنواز کی بلند ہوتی کراہوں نے اسے توڑ تھا۔

"آئندہ اسکا نام یا ذکر بھی زبان پر آیا تو سر پر نہیں سیدھا حلق میں میں اتاروں گا یہ شیشہ۔۔۔"اسکے خون میں تر بہ تر سر اور چہرے کو خون آشام نگاہوں سے دیکھتا دھاڑا تھا۔اور اردگرد پھیلتے شور کو نظرانداز کرتا قدم کلب سے باہر کی جانب بڑھا گیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 18 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post