Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 15

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 15

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 15

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"او۔۔۔۔۔سویٹ ہارٹ !

"تم ضرورت سے زیادہ اچھی تھی ۔۔۔۔اسی لیے ضرورت سے زیادہ استعمال کی گئی "

"یقین جانو آج کل کے دور میں اچھے لوگوں کا کوئی کام نہیں ۔۔۔میری طرح بہت سے لوگ یونہی تم جیسے اچھے بیوقوفوں کو استمعال کر کہ اپنا الو سیدھا کرتے ہیں اور پھر پیروں تلے کچل کر آگے نکل جاتے ہیں ۔"

ہیزل اس کا آنسوؤں سے تربتر ہوتا ہوا گال تھپتھپاکر کر بولی ۔۔۔

"مجھے دھوکہ ملا بدلے میں ،

میں نے بھی دھوکہ دیا ۔۔۔کیا برا کیا ؟؟؟

"تم نے کیوں سوچ لیا بنا کچھ لیے دئیے میں تمہاری مدد کروں گی ؟؟؟

"تم کیا آسمان سے اتری تھی ؟؟؟؟

وہ بالوں کو جھٹکا دے کر قہر زدہ آواز میں بولی ۔

"کیسی ہوتی ہے تکلیف ؟

"کیسی ہوتی ہے اذیت ؟

"کیسے ٹوٹتا ہے انسان دوسروں پہ بھروسہ کرکہ آج سکھا دیا آپ نے مجھے"

وہ الٹے قدم لیتے ہوئے پیچھے موجود دیوار کے ساتھ جا لگی ۔۔۔۔

وہ گہرا سانس لیتے ہوئے ہمت مجتمع کیے بولی ۔۔۔

"آپ میری خاموشی دیکھ کر یہ مت سمجھنا کہ میں آپ سے ڈر کر دب گئی ،بدلہ لینا میری سرشت میں شامل نہیں،اور آپ کے کیے کا جواب دینا میری تربیت میں شامل نہیں،

سنایا نے اسے مخاطب کیے زرا سی کرخت آواز میں کہا۔۔۔

ہیزل کایا جو سنایا کو وہیں چھوڑے آگے بڑھ رہی تھی اسکی آواز سن کر دو لمحوں کے لیے رکی پھر تنفر زدہ نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے وہاں سے نکلتی چلی گئی ۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 15 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇













































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

Previous Post Next Post