Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 30

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 30

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 30

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"نہیں"

وہ ایک لفظ کا جواب دے کر چپ ہوگئ تھی۔اور پلیٹ میں چمچ ہلانے لگی تھی۔

"تو پھر احمد نے اتنا اہتمام کیوں کیا؟"

وہ کھانے میں مصروف اس سے استفسار کرنے لگا تو مہل نے چمچ پلیٹ میں رکھ کر اسے گھورا تھا۔

"کیا آپ کو ٹیسٹ کا بھی فرق محسوس نہیں ہوا؟ یہ سب میں نے بنایا ہے"

اسے خود سے بتانے میں نہایت شرمندگی ہوئی تھی مگر ہر شرم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے چیِخ کے بولی تھی۔آخر وہ اتنا انجان کیسے ہوسکتا ہے۔

"کیا؟"

"مجھے کیوں ٹیسٹ کا فرق محسوس ہوگا ، میں نے اتنا دھیان نہیں دیا"

وہ کانٹے کو پلیٹ میں رکھ اب پوری توجہ سے اسکی جانب گھوم کر بولا تھا۔مگر دوسرے ہی لمحے اسکے خوبصورت چہرے سے نظریں ہٹا کر سامنے کرلیں تھیں۔

"سارا مسئلہ یہ ہی تو ہے کہ آپ دھیان نہیں دیتے"

اس کا لہجہ نہایت عاجز اداس تھا۔

"ہممم۔۔۔۔مگر آپ کو شاید میں نے منع کیا تھا کچن کے کام کرنے کو ، اور یہ سب کیوں بنایا"

"تو کیا میں کوکنگ بھی نہیں کرسکتی"

وہ اسکی نئی بات پہ تو جل بھن کر رہ گئ تھی۔

"نہیں"

اسکا جواب مہل کو کافی ناگوار گزرا تھا۔

"آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ہاسپٹل چھوڑ کر کچن کے کام کرنے شروع ہوجائیں بجائے مجھ پہ پابندیاں لاحق کرنے کے"

وہ ٹیبل پہ ہاتھ رکھتی اپنی جگہ سے اٹھی تھی اور اس پہ جھک کر غصے سے بولی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 30 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Next episode plz ....
    itny din ho gy hein abhi tk next episode nhi aayi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post