Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 18

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 18

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 18

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

تبھی روم کا دروازہ کھلا اور زاد کمرے میں داخل ہوا

نظر اس پر گئی سیاہ رنگ کے ڈریس میں ملبوس بالوں کو جوڑے میں قید کیے گردن پر ہاتھ رکھے وہ مصروف لگ رہی تھی زاد کے لبوں پر دلفریب مسکراہٹ نمودار ہوئی اور اسے پیچھے سے حصار میں لیا

"آہہہ"

ماہویرا اچانک اس کے حصار میں آنے سے چیخ اٹھی زاد کے لبوں پر مسکراہٹ جبکہ امبرین بیگم پریشان ہوئی

"ماہویرا ٹھیک ہو تم"

امبرین بیگم فوراً سے اس سے پوچھنے لگی جس پر ماہویرا نے ایک نظر زاد پر ڈالی

"جج۔جی مام بس وہ کیڑا دیکھ لیا ہے"

وہ زاد پر نظریں جمائے اسے دیکھ کر بولی زاد نے گھور کر اسے دیکھا

"اور اسلام آباد میں کہاں گھومنے گئی"

وہ فورا سے اس سے پوچھنے لگی زاد نے ماہویرا کی گردن پر لب رکھ دیے

"ککک۔۔کہیں نہیں "

وہ کانپتے ہوئے لبوں بمشکل جواب دینے لگی اور زاد کی قید سے نکلنے کی کوشش کی

"تم ٹھیک ہو"

امبرین بیگم پھر سے اس سے پوچھنے لگی

"مام میں بعد میں کال کرتی ہوں زاد آ گئے ہیں ٹھیک ہے"

ماہویرا نے جلدی سے کہتے ساتھ فون بند کردیا اور زاد کو دیکھا

"زاد"

ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے پکارنے لگی جب زاد نے اسے گھما کر اس کا چہرہ اپنی طرف کیا

ماہویرا کے گال سُرخ ہوئے ہوئے تھے ہارٹ بیٹ تیز چل رہی تھی جس پر زاد کے مسکراہٹ مزید گہری ہوئی

"میری کوئی غلطی نہیں ہے تم نے بلیک ڈریس پہنا ہے"

وہ مسکرا کر اسے کہتے ساتھ اس کے چہرے پر آئے بالوں کو پیچھے کرنے لگا ماہویرا نظریں جھکا گئی

"میٹنگ ہوگئی آپ کی"

ماہویرا اس کا دھیان دوسری طرف کرنے کی کوشش کرتی پوچھنے لگی

"میرا دھیان اب تم سے نہیں ہٹنے والا "

زاد کہتے ساتھ اس کے لبوں پر اپنے لب رکھ گیا ماہویرا اچانک اتفاد پر بھوکلا سی گئی اس کے جسم ہلکا ہلکا کانپنے لگا خود کو کچھ دیر اسیر کرنے کے بعد اس نے اس کے ہونٹوں کو بخشا اور اس سے الگ ہوکر اسے دیکھا وہ بلکل ساکت سی کھڑی تھی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 18 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Zaberdast amazing super please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post