Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 19

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 19

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 19

Novel Name : Shehr E Dil 
Writer Name : kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"آئیے بیٹا۔۔بیٹھیے نا۔۔بھابھی میں ناشتے کا انتظام کرواتی ہوں تب تک آپ اماں کو اطلاع کردیں۔۔"

"نہیں۔۔!!اسکی کوئی ضرورت نہیں۔۔"تیمور نے سپاٹ لہجے میں کہتے سمانہ بیگم کو روک دیا۔"مجھے۔۔۔کش۔مالہ سے ضروری بات کرنی ہے۔۔اسی لیے آیا ہوں"ایک نظر رسٹ واچ پر ڈالتے ان کی الجھی نظروں کو دیکھا۔پھر سمانہ بیگم ہی بولیں۔

"کیوں نہیں بیٹا اپنے کمرے میں ہی ہے۔۔جمیلہ'جاؤ انہیں مالا بی بی کے کمرے تک لے جاؤ۔۔"تیمور لب بھینچتے ملازمہ کی ہمراہی میں کشمالہ کے کمرے کی جانب بڑھ گیا تھا۔کمرے کے دروازے پر پہنچا تو ملازمہ وہیں سے واپس پلٹ گئی تھی۔اس نے ایک نظر دروازے پر ڈالی اور ناک کیا۔اندر سے کوئی جواب نہ آیا تھا۔ہینڈل پر ہاتھ رکھا تو وہ گھمانے پر کھل گیا تھا۔اندر داخل ہونے سے پہلے اس نے بس ایک لمحے کےلیے سوچا تھا مگر پھر سرجھٹکتا آگے بڑھ گیا۔مگر اپنے سرجھٹکنے اور بغیر اجازت اندر داخل ہونے کے فیصلے پر اسے اگلے لمحے پچھتانا بھی پڑھ گیا تھا۔

بےبی پنک کھلے پائنچے والا ٹراؤزر اور گھٹنوں تک آتی باریک شیفون کی شرٹ میں ملبوس اپنے سیاہ بال بیڈ پر بکھرائے اوندھی لیٹی تھی۔برابر میں زیدان لیٹا اسکے دوپٹے سے کھیل رہا تھا۔کشمالہ کی اسکی جانب پشت تھی ورنہ اب تک تو شاید قیامت آجاتی۔

"جمیلہ زیدان کو پھپو کے پاس چھوڑ آؤ۔۔"اس نے بھاری رندھی ہوئی آواز میں لیٹے لیٹے نوارد کو مخاطب کیا تھا۔تیمور نے آنکھیں چھوٹی کرتے اسکی پشت گھوری۔

"تم نے کیا کہا ہے ماما سے۔۔؟"تیمور کی گھمبیر مردانہ آواز کمرے میں گونجی تھی اور کشمالہ کو لگا کسی نے سووالڈ کا کرنٹ اسکے وجود میں چھوڑ دیا ہو۔جھٹکے سے پلٹتی اٹھ بیٹھی۔اسکے ریشمی بال آدھے پشت اور آدھے آگے سینے پر پھیل گئے۔

"آآپ۔۔۔!!!!! یہاں۔۔۔کیا کررہے۔۔۔ہیں۔۔"وہ سرخ متورم آنکھوں سے اسے دیکھتی چیخی تھی اور اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔تیمور نے بس ایک نگاہ اس پر ڈالی تھی مگر پھر نظریں پھیر گیا۔۔۔نظر پھیرنا ضروری تھا۔۔یہ اسی شخص کا کمال تھا۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇









































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Wo hi gisi piti khani smj nhi ati yh writer hi aurto kay haqooq is trah dikhati hai kya plvisha galat thi? Ab usko galat dikhaya jay ga uska dil taimor ka kshmala ki trf dikhay gi ap hud hi itna kesy likh leti hai had hai ap ny jo msg dosro tk pohchana hota koshish kry wo correct ho bs heroin ko acha dikhana baki plvusha ko ap dushman bna dy gi

    ReplyDelete
  2. taimoor's character is sooo muvh toxic, he want to satisfy his ego by marrying kashmala, and he did so, some people can like these characters in novels, but in reality you can't even endure these type of people, but just taking it as a story, is ok.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post