Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 23

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 23

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 23

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special,Rude Hero Based Novels,

سفیر ،،،، نہیں جائیں پلیزززز ،،،، سفیر کے چھوڑنے پر وہ آنکھیں کھولتی اسے دیکھنے لگی تھی جب اسے جاتا دیکھ وہ اس کا ہاتھ تھام گئی تھی اور وہی جیسے سفیر کے جلتے دل پر ٹھنڈے پانی کا پھوار پڑا تھا مگر خود کو سنجیدہ ظاہر کرتا وہ ہاتھ چھوڑواتا دروازے کی سمت بڑھا تھا ۔

نہیں جائیں نا سفیر ،،،، ایک بار پھر وہ اس کا ہاتھ پکڑتی منت بھرے انداز میں بولی تھی ۔

کیوں نہیں جاؤ ،،، نا چاہتے ہوئے بھی اکڑ دیکھاتا وہ نایاب کی آنکھوں میں دیکھتا اسے دیوار سے پن کرتا گویا ہوا تھا ۔

میرے لیے ،،، ہمارے لیے ،،، سفیر کے سوال پر کوئی جواب نا پاتی وہ آہستہ سے بولی تھی جس پر وہ تنفر سے ہنسا تھا ۔

جانتی ہو اگر تم اور میں ہم ہوگئے تو تم مر جاؤ گی بیوی ،،،، نایاب کے خوبصورت چہرے پر پھونک مارتا وہ تلخی سے کہتا مسکرایا تھا ۔

کیا ہوا سمجھیں نہیں تم ،،،، اسے نا سمجھی سے اپنی طرف دیکھتا پاکر بولا تھا ۔

نہیں آپ نہیں جائیں پلیز مجھے آپ سے بات کرنی ہے ،،،، سفیر کو نا مانتے دیکھ وہ اس کا بازوں پکڑتی قریب ہوئی تھی ۔

اگر آج میں یہاں روکا تو خود کو روک نہیں پاؤں گا اور تم برداشت  نہیں کر پاؤ گی مجھے کیونکہ میرے ذرا قریب آنے پر تم سانس روک لیتی ہو آگے کیا ہوگا ،،،، نایاب کے ہاتھ کو دیکھتے سفیر کے دل پر ہاتھ پڑا تھا جس پر وہ اسے نظر انداز کرتا اس سے دور ہونے لگا تھا مگر شاید آج وہ ضد پر تھی گرفت مضبوط کرتی وہ دوسرا ہاتھ اس کے کمر کے پیچھے لے جاتی اس کا کوٹ مٹھی میں بند کر گئی تھی ۔

کیا کر رہی ہو بیوی ،،، نایاب کی حالت پر دل ہی دل میں مسکراتا وہ خود پر سنجیدگی کا لبادہ اوڑھے بولا تھا ۔

تم سے اچھی ہے لیزہ جو میرے قریب آنے پر خوش ہوتی ہے اور سکون ،،،، کیا نا محرم رشتے میں سکون ہوتا ہے ،،، ابھی سفیر کی بات پوری بھی نہیں ہوئی تھی جب وہ نم لہجے میں گویا ہوئی تھی جبکہ اس کے سوال پر سفیر نے نظر بھر کر اس کی کاجل سے بھری سرخ نم آنکھیں دیکھتے لب دبائے تھے ۔

محرم رشتے نے کتنا سکون دیا ہے مجھے وہ بھی بتا دو ،،،، نایاب کے لرزش کرتے وجود پر چوٹ کرتا وہ تاسف سے گویا ہوا تھا ۔

مجھے ڈر لگتا ہے ،،، دھیمے لہجے میں کہتی وہ سفیر کے پاؤں پر پاؤں رکھتی تھوڑا سا اونچی ہوتی اس کے گال پر لب رکھ گئی تھی جس پر سفیر نے تعجب سے اپنی دبو بیوی کو دیکھا تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 23 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ 

2 Comments

Previous Post Next Post