Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 13

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 13

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 13

Novel Name : Jazwa Ka Amin 
Writer Name : S Merwa Mirza
Category : Kitab Nagri Special

سنیک:-

ناول:  جذوہ کا آمن

تحریر: ایس مروہ مرزا

 ریوینج بیسڈ فورسڈ میرج رومینٹک اینڈ تھریلنگ(سیکنڈ لاسٹ)

13۔تیرھویں قسط ( تھریلنگ اینڈ شاکنگ) میگا لانگ

"ایسا کیوں کیا آپ نے آمن، میرے پاس کیوں نہیں ہیں آپ۔۔۔۔جانتے ہیں ناں آپ چاہیں۔ مجھے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا۔۔" فون لگتے ہی جذوہ کی نم آواز اور شکوے سن کر آمن کی کھو گئی مسکان اسکے ساحر عارضوں پر اتری۔

"کل آپکے پاس آ جاوں گا جذوہ، ضروری کام نہ ہوتا تو کبھی آپکو رات کی جدائی نہ دیتا۔۔۔۔ آپ سے ویسے بھی بہت سی اہم باتیں کرنی ہیں مجھے آ کر۔۔۔۔" آمن کا ڈھارس بندھاتا نرم لہجہ بھی جذوہ کو ٹھیک نہ کر سکا، وہ ایک تو لیٹے لیٹے تھک گئی تھی اوپر سے بد مزہ سوپ ۔

وہ چاہتی تھی آمن کے ساتھ وہ واک کرے۔

"آجائیں جلدی سے، میں آپکے ساتھ بہت زیادہ دور تک چلنا چاہتی ہوں اب۔۔۔۔۔دوبارہ یوں رات تک دور رہنے کی اجازت نہیں دوں گی آپکو۔۔۔۔۔" آج وہ جذوہ کے لب و لہجے میں لاڈ محسوس کر رہا تھا، الگ ہی سرشاری تھی جو آمن کو محسوس ہوئی۔

"کیوں نہیں ، اب سے آمن صرف آپکی خواہشیں سنے گا اور مانے گا۔ لیکن ایک حقیقت ہے جو میں کل آپکو بتانا چاہتا ہوں جذوہ، ایک وعدہ کریں کہ اس حقیقت کو جاننے کے بعد آپ مجھ سے خفا ہونے کا سوچیں گی بھی نہیں۔۔۔۔۔ ایک بات ابھی سے ذہن نشین کر لیں، کہ آمن صرف جذوہ کا ہے" آمن چاہتا تھا اب وہ عائلہ کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھا دے۔

جب وہ لباس تھے تو اب آمن کو مناسب نہ لگا کہ یہ سچ جو اب ماضی کا حصہ بن گیا، جذوہ سے چھپایا جاتا۔

جذوہ کچھ متذبذب ہوئی، آمن کا تمہید باندھنا اسے ناچاہتے ہوئے بھی الجھا گیا۔

"نہیں خفا ہو سکتی آپ سے، سب سنوں گی۔ لیکن مجھ سے بھی وعدہ کریں دوبارہ یوں رات کے لیے مجھے اکیلا نہیں کریں گے" جذوہ کا بھیگی سرگوشئ میں رونا روک کر مانگے وعدے پر آمن مسکرا اٹھا۔

اسکی کوہ نور سی مسکان واقعی امر تھی۔

"کبھی نہیں کروں گا، اب سے جہاں آمن رہے گا وہیں آمن کی جذوہ رہیں گی۔ زخم کیسا ہے اب، درد کم ہوا کچھ" آمن کا انداز سچا اور پرخلوص تھا ، جذوہ کو اسکے لفظ لفظ پر کامل یقین تھا۔

"آپ پاس نہیں ہیں تو بس درد ہی درد ہے آمن" نمی پھر سے سبز جھیلوں میں امڈی، آمن کو لگا کاش وہ واپس چلا ہی جاتا۔

"یوں تو مت کریں آمن کی جان" آمن کا لہجہ نم سا ہوئے شاکی ہوا، جذوہ کا دل اس خطاب جان پر مسرور ہو کر جھوم اٹھا۔

"کیا واقعئ آپکی جان ہوں؟" جذوہ نے مان سے سوال پوچھا، آمن اتنا نایاب جواب یوں فون پر دے کر اسکی دلکشی کم کیسے کر سکتا تھا۔

"آتا ہوں ناں جواب لے کر کل، اب آپ آرام کریں۔ بلقیس کی باتیں ماننی ہیں میرے آنے تک۔۔۔۔ اور دور نہیں ہوں آپ سے، آپ کے دل میں ہوں لہذا پریشان نہ ہوں" آمن کا جواب جذوہ کے ہونٹوں پر بھی کھلا تبسم چپساں کر گیا، دبی سی مسکان دبائے وہ فرمابرداری سے کال بند کر گئی اور آمن بھی اپنے اور جذوہ کے دائمی سکون کے لیے اٹھ کر وضو کرنے بڑھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 13 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

1st Episode link

2nd Episode Link

3rd Episode Link

4th Episode Link

5th Episode link







ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔


FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Aalaw 👌🏻👌🏻 awesome ☺️ and fantastic 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

    ReplyDelete
Previous Post Next Post