Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 20

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 20

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 20

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"اغمازہ کہاں ہے۔۔؟"باسط کے سوال پر اذلان کا انٹرکام پر جاتا ہاتھ بیچ میں ہی ٹھہر گیا۔۔جبڑے اتنی سختی سے آپس میں بھینچے تھے کہ کنپتی کی نسیں واضح ابھرتی ہوئی نظر آئیں۔۔۔

"میرے پاس رکھوا کر گئے تھے اسے۔۔؟"سرخ پڑتی آنکھیں لیے اسے دیکھا لہجہ حتہ المکاں نارمل رکھنا چاہا تھا مگر اس کے اندر ایک لاوا سا پکنا شروع ہوچکا تھا۔۔

"آج سے ڈھائی ماہ پہلے سنعیہ آنٹی کے ہاسپٹل کے بلز آپ نے ادا کیے تھے ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری آپ نے اپنے کندھوں پر لی ہوئی تھی۔۔اب آپ بتائیں کہاں ہیں وہ دونوں۔۔۔؟"

"جب اتنی معلومات نکلوا لی تھی تو دیکھ بھال کےلیے بھی آجاتے مجھے اپنے کندھے پیش نہ کرنے پڑتے۔۔"اسکے طنز پر باسط نے بےبسی سے اپنی مٹھیاں جکڑی تھیں۔۔

"مجھے نہیں معلوم تھا کہ ان کی کنڈیشن ایسی ہے۔۔اس وقت میں بھی کرائسس میں تھا۔۔"اس بار اسکے لہجہ مدھم اور کچھ شرمندہ شرمندہ سا تھا۔اذلان کے لبوں پر ایک تمسخرانہ مسکراہٹ ابھری۔۔

"میں ان کے گھر بھی گیا مگر وہ بھی بند پڑا ہے اسی لیے جاننے آیا ہوں آپ سے۔۔پلیز مجھے بتائیں وہ کہاں ہے۔۔۔؟"اسکی بےقراریاں اذلان سبطین کے دل و دماغ پر بجلیوں کی طرح گر رہی تھیں۔۔مگر اسکا اثر اپنے چہرے پر ظاہر ہونے نہیں دیا تھا۔۔۔

"تمہیں کرنا کیا ہے اس سے مل کر۔۔؟"

"کیا مطلب کیا کرنا ہے۔۔منگیتر ہے وہ میری۔۔"

"پھر تو تمہیں ہر صورت اسکے ساتھ ہونا چاہیے تھا۔۔کہاں چلی گئی تھی تمہاری یہ سو کالڈ بےقراری کہ اسکی ماں کے آخر وقت میں اسے دلاسہ دینے والا منگیتر موجود نہ تھا۔۔۔"ایک ایک لفظ پر زور دیتے وہ سخت لہجے میں بولا مگر باسط تو اسکی آخری بات پر ہی سناٹے میں آگیا۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 20  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Offf zaberdast super 🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️ please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post