Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 35
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 35
ساری کلائی توڑ دی میری"
وہ اپنی سفید کلائی کی رنگت سرخ دیکھ کر بڑبڑاہٹ سے کہتی ہوئی
بیڈ پہ بیٹھ گئ تھی۔
"اب دیکھو زرا میں تمہیں کیسے توڑتا ہوں"
وہ شرٹ کے بٹن کھولتا ہوا بولا تھا۔
لیلک پل بھر میں حیرت کا شکار ہوئی تھی۔
اسکا خوف حقیقت کا روپ دھاڑ رہا تھا۔
اس کا دل خوف سے دھڑکنے لگا تھا۔
"دیکھ۔۔دیکھیں۔۔میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے آرزم"
وہ گھبراتی ہوئی ارد گرد کچھ اپنی حفاظت کے لیے تلاشتی ہوئی
سہمے ہوئے لہجے میں بولی تھی۔
"مجھے فرق نہیں پڑتا"
اسنے اپنی شرٹ اتار کے وہیں کارپیٹ پہ ڈالی تھی۔
لیلک کی آنکھیں باہر نکلنے کو تھیں۔
"اچھا مجھے معاف کردیں۔۔۔۔میں کبھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جاونگی
۔۔۔پکا وعدہ"
وہ اپنی آنکھوں پہ ہاتھ رکھتے ہوئے ڈر سے بولی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Unbelievable offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi please
ReplyDelete