Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 20
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 20
"ویری گڈ۔۔اسے کوئی حق
نہیں میرے پرنس کی جگہ پر بیٹھنے کا۔۔بٹ یار تھوڑا جلدی جایا کرو نا تاکہ ڈیڈز کو
بیچ میں نہ آنا پڑے۔۔"اس بار اسکی مسکراتی آواز اسپیکر پر ابھری تھی۔
"کیٹس بھی تو میری ذمہ
داری ہیں نا۔۔ان کا بی مجھے سوچنا ہے۔۔"بڑے مدبرانہ انداز میں باپ کو
سمجھایا۔تیمور نے بڑی مشکل سے اپنا قہقہ روکا تھا۔"اور ڈیڈز نہیں صرف میرے
اپوزیشن کے 'ڈیڈ' کیونکہ آپ تو اتنی۔۔۔۔۔دور ہیں۔"اس کی ذہین آنکھوں میں اس
بار اداسی ابھر آئی تھی۔کشمالہ کے دل کو کچھ ہوا تھا۔اسپیکر پر کچھ دیر یونہی
خاموشی چھائی رہی۔
"بگ بوائز کو ڈیڈز کی
ضرورت نہیں ہوتی۔۔بگ بوائے ہو نا آپ تو میرے۔۔"زیدان نے تیزی سے سر اثبات میں
ہلایا۔"بٹ کبھی کبھی تو ہوتی ہے نا۔۔؟"ہونٹوں کی چونچ بناتے ٹیب کی
اسکرین کو دیکھا تھا۔
"بس بہت ہوگئیں باتیں۔۔"کشمالہ نے پیچھے سے ہی ٹیب لیتے کال کاٹ دی۔صرف اسکی آواز ہی تیمور صلاح الدین تک پہنچ سکی تھی چہرہ نہیں۔۔اور پچھلے تین سال سے یہی ہورہا تھا۔کشمالہ کبھی سامنے نہ آئی تھی۔تیمور زیدان کے سلسلے میں اسے کالز بھی کرتا تو وہ کبھی ریسو نہ کرتی تھی اور کال آنے پر ملیحہ صاحبہ سے بات کروا دیتی۔ان تین سالوں میں تیمور نے ویڈیو کال پر مشکل سے دو یا تین بار ہی اسے دیکھا تھا۔وہ بھی حادثاتی طور پر۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Bahut jada let episode daalte hn aap log khas kar is novel ka plzz jaldi Diya karen episode
ReplyDeleteNext episode kb aay gi??
ReplyDeleteShehr e dil ki episode 21 kb aay gi??
ReplyDeleteNext epi kb aayegi
ReplyDeleteNew epi kyon nhi AA Rahi
ReplyDeleteBoht late ho Gai epi 21
ReplyDeleteKindly inform toh krein readers ko k next epi kb tk aye gi? Kitab nagri???
ReplyDeleteMN ik bat khna chahati h taimour ko esa lgtaa hai palwasha Sy zada mohabaat nhi hai or na hi hoo maana palwasha bht achi magar han kashmlaa ki Tarah strong nhi hai kashmlaa ny taimour ki koi ghalat bat bardhast nhi ki kabhi isky ghussay ko joota ki nok par rakha or khari khari sunayi is lie Maza Ata hai k kashmala jesi herione honi chahiye taimour ki how or mohabaat magar kaas ap palwasha ki nhi krwati shadi taimour Sy unkay scnes bhi achy nhi lgty
ReplyDeleteI hope taimour ny starting Sy kashmalla Sy mohabaat ki h kuky yh ajeeb laagegega Issy dum Sy mohabaat hojyee to phr esa nhi hoskata k isy palwasha Sy bhi mohabaat hoo or isy kashmalla Sy bhi hojyeee nikah ik powerful jazba h hojati h bad mm mohabaat lkin donon ki akhri mulqaat jesi Rahi k kashmala ny isko rakh rakh kaar sunaya isski bezati ki isky bad wo ik dum Sy iksy Dil mn utar gayi or isy palwasha Kay baad mala Sy mohabaat hogyi yh ajeeb lagegaa kuky mohabaat ik powerfull jazba haai bar bar ksii Sy nhi hoskataa
ReplyDelete