Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 22

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 22

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 22

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special,Rude Hero Based Novels,

گنریکز ،،،، سفیر کو اپنے سامنے دیکھتی وہ مسکراتی ہوئی ہاتھ آگے بڑھاتی بولی تھی ۔

میں ایسے مبارکباد وصول نہیں کرتا بیوی ،،، نایاب کے بڑھائے ہاتھ کو تھامتا وہ اسے اپنی جانب کھینچتا سینے سے لگا گیا تھا جبکہ اس کے اچانک سے کھنچنے پر وہ کٹی ڈال کی طرح اس کے سینے سے لگی تھی ۔

جانتی تو ہو میں کتنا بے شرم ہوں پھر بھی دور دور سے مبارکباد ،،، اب کہو ،،، نایاب کے کان میں سرگوشی کرتا وہ مسکرایا تھا جب ہال میں موجود بلند احمد صاحب اپنے پوتے کی اس قدر بے لحاظی پر ایش ایش کر اٹھے تھے اور وہی حمدان صاحب نے بھی اپنی نگاہوں کا زاویہ بدلہ تھا جبکہ اس سب کے دوران صرف ایک صاحبہ بیگم ہی تھیں جو انہیں ایسے دیکھ کر مطمئن ہوگئیں تھیں اپنے فیصلے سے ۔

مبارک ہو ،،،، سب کی موجودگی میں وہ شرمسار ہوتی آہستگی سے کہتی دور ہونے لگی تھی جب وہ اس کی کمر پر گرفت مضبوط کر گیا تھا  ۔

شکریہ ،،،، تمہاری باہوں کے دائرے میں

اسیر ہونے کے بعد جانا کہ تیس سالوں کی یہ مسافت بغیر منزل جو کٹ رہی تھی بڑی کٹھن تھی ، فقط تھکن تھی ،،،، نایاب کی خوبصورت چہرے کو یک ٹک دیکھتا وہ خود ہی مسکرایا تھا جبکہ وہ شرمندگی سے سر جھکا گئی تھی جس پر وہ اسے آزاد کرتا مسکرایا تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 22 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ 

1 Comments

  1. Baji apko Khuda ka vasta hy es novl ko bnd kr day 5 months bad ata hy esto acha hy bnd kr day kon etna wait kare

    ReplyDelete
Previous Post Next Post