Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 19

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 19

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 19

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"چھ۔۔چھوڑیں مجھے۔۔۔"اسکی گرفت میں مچلتی دبی آواز میں چیخی کیونکہ اگر سارا تک ہلکی سی آواز بھی پہنچ جاتی تو شاید وہ منہ دکھانے کے قابل بھی نہ رہتی۔۔

"کیوں سارا کو بلاؤ شاید وہ کچھ مدد کردے کیونکہ اسکا بھائی تو اب کوئی رعایت نہیں دے گا۔۔"اسکے لبوں پر مچلتی مسکراہٹ اور بڑھتی قربت اغمازہ کے حواس مختل کرنے لگی تھی۔۔

"میں جانتی ہوں آپ نے مجھے سارا کے کمرے سے اسی لیے نک۔۔نکلوایا ہے۔۔"تپتے رخسار پر آنسو لڑیوں کی صورت گرے تھے۔۔اذلان کے لبوں پر ایک مسکراہٹ ابھری۔۔۔ایک شیطانی مسکراہٹ۔۔

"عقلمند ہو۔۔۔"جب اذلان کی نگاہ اسکے قاتل تل پر ٹھہر گئی جسے دیکھ کر وہ اب بھی خود کو بےبس ہوتا محسوس کررہا تھا اور دوسری جانب اسکی کیفیت سے انجان اغمازہ کو اس اقرار پر اپنا وجود سن پڑتا محسوس ہوا۔۔۔کتنی پاگل تھی وہ اس شخص کی دھمکی پر کمرا ہی تبدیل کر لیا۔۔اس سے پہلے کہ وہ اسکے تل تک پہنچتا اغمازہ نے اسکی ڈھیلی پڑتی گرفت کا فائدہ اٹھاتے پوری قوت سے پرے دھکیلا۔اذلان اس حملے کےلیے تیار نہ تھا اسی لیے ایک قدم پیچھے ہٹا تھا۔۔اور متاثر کن انداز میں اسے دیکھا جو بیڈ کی دوسری جانب جا کھڑی ہوئی تھی۔شال خود پر لپیٹے خون خوار آنکھوں سے اسے گھور رہی تھی۔اس پل وہ ایک ہرنی معلوم ہوئی تھی۔۔اذلان نے پہلی بار اسکا یہ روپ دیکھا تھا ورنہ وہ ہمیشہ چپ چپ اور سہمی ہوئی ہی ملتی تھی اسے۔۔

"جانتی ہو اس دنیا میں تمہارا سب سے قریبی رشتہ اب کس سے ہے۔۔۔؟"اسکے سوال پر اغمازہ کی آنکھوں میں ناسمجھی سی ابھری تھی۔۔جب اذلان نے اپنا انگوٹھا سینے پر مارا تھا۔۔

"اور مجھ سے دوری ممکن نہیں اغمازہ اذلان سبطین۔۔اب تو بلکل بھی نہیں۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 19  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

Previous Post Next Post