Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 20
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 20
"آغا آئی پرامس اب آئندہ نہیں
کروں گی بس ایک بار چھوڑ دیں۔"
اپنے دل کی حالت اس کی سمجھ
سے باہر تھی تب ہی بےچینی اور شدت سے بولی تو وه جواباً پیچھے ہٹتے مسکرائے اور اس
کی دونوں کلائیوں کو آزادی بخشی۔آزادی ملنے کی دیر تھی کہ وه پھرتی دکھاتی اٹھ بیٹھی
اور لمبی لمبی سانسیں بھر کر اپنی دھڑکنوں کو بھی نارمل سپیڈ پہ لانے کی کوشش کرنے
لگی۔
"اب اگر تم نے شرافت کا مظاہرہ
نہ کیا اور پھر سے مجھے تنگ کیا تو اب کہ میں تمہیں پکڑوں گا نہیں بلکہ رسیوں سے باندھ
دوں گا اوکے۔۔۔"
انہوں نے اسے دھمکی لگائی
تو وه فوراً لائن پر آئی۔
"اوکے۔"
اور فوراً سے قبل سر کو اثبات
میں جنبش دی۔
"اب کھلاؤ شاباش مجھے۔"
انہوں نے اسے بازو سے اپنی
طرف کھینچ کر واپس اس کا سر اپنی ٹانگ پہ رکھا اور حکم جاری کیا تو اس نے شرافت کے
ساتھ ایک دانہ نکال کر ان کی طرف بڑھایا تا کہ وه پکڑ لیں مگر انہوں نے دانہ ہاتھ میں
پکڑنے کی بجاۓ اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے منہ میں ڈالا۔وه اس کے ہاتھ سے کھانے
کے ہی متمنی تھی۔جو مزہ اس کے ننھے ہاتھوں سے کھانے کا تھا وه اپنے ہاتھ سے کھانے میں
کہاں۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇