Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 22

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 22

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 22

Novel Name : Shehr E Dil 
Writer Name : kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special,Second Marriage Based,

"کس کی اجازت سے آپ ہمیں لینے پہنچے تھے۔۔؟"اسکی سلگتی آواز پر تیمور اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے دیکھتا رہا۔

"مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔۔"اسکی آواز انتہائی گھمبیر اور دوٹوک تھی۔کشمالہ کی آنکھوں میں خون اترنے لگا۔

"میری اور میرے بیٹے کی زندگی میں دخل دینے کی ضرورت ہرگز نہیں آپ کو۔۔اور آخر آپ کو اس بات کا حق دیا کس نے ہے کہ مجھے اور زیدان کو اپنی منمانی کے تحت لینے پہنچ جائیں۔۔؟"اس بار تیمور کے جبڑے بھنچے تھے۔ایک ہاتھ کار کی چھت پر رکھتا جھکا تھا۔

"ہمارا بیٹا۔۔!! یہ بات اپنے زنگ لگے دماغ میں بٹھالو۔۔"کشمالہ کے تاثرات میں ذرہ برابر بھی فرق نہ آیا تھا۔"اور تم نے مجھ سے پرمیشن لی تھی اسے لے جانے سے پہلے۔۔؟"کشمالہ کی آنکھیں حیرت و غصے سے مزید بڑی ہوگئیں۔وہ کیوں اس شخص سے بحث کرنے کھڑی ہوگئی تھی۔

"میں۔۔آپ۔۔سے۔۔پرمیشن۔۔لوں۔۔؟ وہ میرا بیٹا ہے پچھلے تین سال میں وہ کہاں گیا ہے کہاں نہیں اس کا صرف مجھے علم ہے۔۔تب کہاں تھی آپ کی یہ سوکالڈ فکر۔۔؟"نجانے کیوں وہ طنزیہ لہجے میں یہ طعنہ مار گئی تھی۔تیمور کی آنکھوں میں اشتعال بھری سرخی اترنے لگی۔اس نے جھکتے دوسرا ہاتھ بھی کشمالہ کے سر کے برابر میں رکھا تھا۔اس طرح وہ مکمل اسکے حصار میں آچکی تھی۔کشمالہ نے تڑپ کر اسے دیکھا تھا۔

"مت نکالو گزرے تین سال کی باتیں۔۔۔مجھ سے کم ہی خسارے تمہارے حصے میں آئے ہیں۔۔مجھے زیدان سے دور کرنے والی تم ہو صرف تم۔۔تم سوچ بھی نہیں سکتیں ان گزرے تین سال میں تم نے کتنا نقصان کرایا ہے میرا۔۔"کشمالہ کی آنکھوں میں بےیقینی اتر آئی تھی۔وہ شخص اسے الزام دے رہا تھا۔؟

"ہاتھ ہٹائیں۔۔؟"اسے نفرت سے دیکھتے بولی مگر تیمور ایک انچ بھی نہ ہلا تھا۔

"اگر تم ہمارے نکاح والے دن وہ بکواس نہ کرتیں تو شاید میں کبھی پلوشہ کو لے کر اتنا دور نہ جاتا۔۔"

"میں کہہ رہی ہوں ہاتھ ہٹائیں۔۔"


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 22 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇








































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇











































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. Amazing episode as usual

    ReplyDelete
  2. Please next episode jaldi daina

    ReplyDelete
  3. 1 month bad ye episode i.
    Plz next jaldi bhejay

    ReplyDelete
  4. Boht interesting novel hai. Next epi jald dy dein please

    ReplyDelete
  5. Epi kb aani h

    ReplyDelete
Previous Post Next Post