Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 25
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 25
"آپ کیسے آگئے آج ماما کو
لینے۔۔"خود کو سنبھالتی وہ کار تک پہنچی تھی۔اور پچھلا دروازہ کھولتی بیٹھ
گئی۔اس بار اس نے تیمور پر غلطی سے ایک نگاہ بھی نہ ڈالی تھی۔
"بابا نے کہا چلو۔۔اور میں
ریڈی ہوگیا۔۔"اس کی ایک بیٹ مس ہوئی تھی۔اور بیگ پر گرفت مضبوط ہوگئی۔مگر اس
نے اب بھی تیمور کی سمت نہ دیکھا۔"آپ کا ہوم ورک پورا ہوگیا تھا۔۔؟"لب
تر کرتے بات بدل دی۔تیمور نے بیک ویو مرر میں اسکی جانب دیکھا تھا اور کار اسٹارٹ
کرگیا۔
"یس ماما ٹیچر نے سب کروا
دیا۔"
"اور مریم کیا کررہیں
تھی۔۔؟"
"وہ تو جان کے پاس تھی۔۔'
بابا اب آپ بتائیں ہم کہاں جارہے ہیں۔۔"زیدان نے بےچین ہوتے باپ سے پوچھا تو
کشمالہ نے اس بار ناسمجھی سے بیک ویو مرر میں دیکھا تھا۔اور تیمور کی نگاہ بھی بیک
ویو مرر میں ٹھہر گئی۔
"سرپرائز۔۔"اسکی گھمبیر آواز کار میں گونجی تھی اور وہ فوراََ نگاہیں موڑتی ونڈو سے باہر دیکھنے لگی۔نجانے کیوں اس کا دل آج کچھ الگ انداز میں دھڑک رہا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Best as always please week main two epi ker dain w8 nahen hota
ReplyDeleteIt's not reader's fault when they asked for next epi or to give epi twice in a week it is a writers fault who ends epi at that point where we can't wait for next epi ,bht accha likhti hain aap
ReplyDelete