Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 26

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 26

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 26

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"آپ اتنے اچھے ہیں یا صرف بننے کی اداکاری کرتے ہیں۔"

وہ لبوں پہ امنڈتی مسکراہٹ دباتے ہوئے آنکھیں پٹپٹاتے ہوئے محض اسے تنگ کرنے کی خاطر بولی۔قاسم نے دانت کچکچائے تھے جو اب بےنیازی سے پورے کیفے کا یوں جائزہ لے رہی تھی جیسے اس سے ضروری کام کوئی ہو ہی نا۔

"آپ خود جیسے ہوں اگلا انسان بھی آپ کو ویسا ہی لگے گا نا۔"

وہ دل جلانے والی مسکراہٹ سمیت مزے سے بولا۔فزین کے لبوں سے مسکراہٹ اگلے ہی لمحے سمٹی تھی۔اس نے غصے سے مٹھیاں بھینچی۔

"ویسے یقین کریں مجھے آپ سے کوئی اچھی امیدیں نہیں ہے بلکل بھی۔یہ نہیں ہوتا کہ اگلے انسان کا دل ہی رکھ لیں۔"

وہ ترخ کر بولتی ناگواری سے رخ پھیر بولی۔قاسم نے فقط آئبرو اچکانے پہ اکتفا کیا۔

"اب میں تمہارے عشق میں اتنا بھی نہیں ڈوبا کہ اپنی ہی برائیاں شروع کردوں۔رہی کسی کا دل رکھنے کی بات تو ایک بار تم میری دسترس میں آجاؤ پھر میں تمہیں ایک نئے قاسم سے متعارف کرواؤں گا اور میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ تمہیں اسی قاسم سے ایسی والہانہ محبت ہوگی کہ اس کے بغیر ایک لمحہ بھی بیتانا تمہارے لیے محال ہوگا۔نوٹ مائی ورڈز راپنزل۔"

وہ اس کی سیاہ آنکھوں میں اپنی آنکھیں گاڑھتے پرتپش لہجے میں بولا۔اس کے بھاری لہجے پہ فزین کی سانولی رنگت میں سرخیاں سی گھل گئی معاً اس نے گلہ کھنکھارتے ان دونوں کے گرد بندھے اس فسوں کو توڑا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 26 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Wahoo Sachi alfaz nai zaberdast please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post