Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 34
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 34
"تو پھر ڈنر کا کیا بنا"
"تو تم میری ایسے جان نہیں
چھوڑوگے"
اسکے ایک بار پھر پوچھنے پر
مسٹر شاہ نے چڑ کر اسے دیکھا تھا۔ان کا دل عجیب وسوسوں میں گِھرا ہوا تھا اور وہ بار
بار ایک ہی بات کرکے ان کا دل جلا رہا تھا۔
"بلکل بھی نہیں، کیونکہ آپ
ابھی میرے رحم و کرم پر ہیں"
"واٹ ڈو یو مین بائے ڈس ؟ایم
آئے جاک ٹو یو؟"
"اسٹاپ دی کار ایمیجیٹلی۔"
اسکے جملے پر تو وہ شدت سے
بھڑک اٹھے تھے۔غصے سے ان کا برا حال ہوگیا تھا۔
"ان۔۔انکل۔۔۔میں۔صرف مزاق کررہا
تھا"
"آپ تو سریس ہوگئے ہیں"
اسنے گاڑی اپنے بنگلے کے حدود
میں لا کر روکی تھی۔اور ایک گہرا سانس لیا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Sukr ha ap ko yad to aya k 1 novel tha jis ko pora b krna tha plz kuch readers ka b khyal rka kry truck ki bati k pachy lag dty ha bs
ReplyDeleteBut jo b novel kamal lajwab ha