Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 27

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 27

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 27

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"سالا۔"

قاسم کی زبان عین اسی لمحے پھسلی تبھی رعونت ذدہ لہجے میں بولا اس کی آواز اتنی اونچی ضرورت تھی کہ ان دونوں کی زیرک سماعتوں سے مخفی نا رہ سکی۔۔شاہ میر کے ساتھ ساتھ فزین کی آنکھوں کی پتلیاں بھی حیرت سے پھیلی۔

"کیا بولا تم نے پھر سے بولنا قاسم۔"

شاہ میر درشتگی سے دھیمے لہجے میں غرایا تو قاسم نے کھسیاہٹ سے اس کی جانب دیکھا۔

"سالا پاگل سالا بیوی کا بھائی۔تم کونسا سالا سمجھے۔میں تمہیں ایسا کہنے کی بابت سوچ بھی نہیں سکتا میرے بھائی۔"

قاسم اس کے شانے سے لگتے زور زور سے اس کی پشت تھپتھپاتے مصنوعی مسکراتے دانت پیستے ہوئے بولا۔شاہ میر نے تاسف سے اس کی جانب دیکھتے کوفت سے آنکھیں گھمائی۔

"میری ایک بات تم کان کھول کر سن لو میری خواہشات کا قتل کرنے والے بہت جلد سہرا باندھ کر آؤں گا اور پورے حق سے لے کر جاؤں گا اور اگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو بغیر لحاظ کیے اس کا منہ بھی توڑ دوں گا۔"

وہ تمام لحاظ بالائے طاق رکھتے اگلے پچھلے تمام بدلے اتارتے دانت کچکچاتے ہوئے بولا۔شاہ میر نے ستائشی انداز میں بھنویں اچکائی تھی۔

"یہ تم مجھے کہ رہے ہو نا۔"

شاہ میر اس کے دونوں شانوں پہ ہاتھ جماتے آنکھوں میں سرد سا تاثر لیے برفیلے لہجے میں بولتے سوالیہ انداز میں بولا۔اس کی گرفت خود پہ مضبوط ہوتے دیکھ قاسم کی رہی سہی ہمت بھی جواب دے گئی۔

"میری اتنی مجال جو میں ایسے الفاظ بول کر آپکی شان میں گستاخی کروں بادشاہ سلامت۔"

وہ معصومیت سے آنکھیں پٹپٹاتے اس کا گال چومتے محبت سے بولا۔اس کی حرکت پہ شاہ میر کے چہرے کے عضلات تنے وہی فزین نے پورا منہ کھولے سکتے کی کیفیت میں اس کی جانب دیکھا اور اس کی ہمت پہ عش عش کرتے دل ہی دل میں داد دے اٹھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 27 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. ye novel bht mze k he aur sbse zyada mze shehryr aur saba ko aur shahmeer ko prhne k ata he

    ReplyDelete
Previous Post Next Post