Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 26

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 26

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 26

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"بےشرم۔۔۔کاش ہمیں یہ وقت دیکھانے سے پہلے تم مرجاتیں۔۔کاش ایسی اولاد سے بہتر ہم بےاولاد رہتے۔۔"اپنی بےبسی پر وہ رو پڑے تھے۔علیشہ نے چہرے پر ہاتھ رکھتے نم آنکھوں سے اپنے باپ کو دیکھا۔اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ انہوں نے اسے اس وقت جب وہ یرغمال بنی ہوئی تھی اسکے ساتھ یہ سلوک کیا تھا۔۔

"بابا۔۔میں۔۔میں نے۔۔کک۔۔کیا کیا"

"کیا کیا۔۔؟شرم سے مرجاؤ۔۔۔سیما یہ ہماری بیٹی نہیں یہ ایک ناگن ہے۔۔جس نے ایک ساتھ کئی لڑکیوں کو ڈسا اسے ذرا خدا کا خوف نہ آیا اپنی بچپن کی دوست کی زندگی اجاڑتے ہوئے۔۔؟"ان کا بس نہیں چل رہا تھا اسے یہیں زمین میں دفن کردیں جو مسلسل انکی ذلت کا سبب بن رہی تھی۔۔علیشہ میں اتنی ہمت نہ تھی کہ مزید کچھ بولتی بس آنکھوں سے تیزی سے آنسو گررہے تھے۔۔

"اسے لے کر نیچے آؤ۔۔نکاح کے سارے انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔۔۔"یہ کہتے کمرے کا دروازہ کھول گئے۔۔

"نن۔۔نکاح۔۔؟"اسکے لب آہستہ سے پھڑپھڑائے تھے وہ پھٹی پھٹی نگاہوں سے اپنے باپ کو دیکھنے لگی۔۔

"ہاں نکاح۔۔احسانمند ہوں میں فائق کا جو تم جیسا عذاب اپنے سر لے رہا ہے۔۔"غصے سے کف اڑاتے باہر نکل گئے۔علیشہ کو اپنے اردگرد دھماکے ہوتے محسوس ہورہے تھے۔۔نکاح۔۔فائق احمد۔۔انتقام۔۔

"نن۔۔نہیں۔۔نہیں بابا۔۔نہیں پلیز۔۔بابا۔۔"سسکتی ہوئی ان کے پیچھے بھاگی تھی۔سیما بیگم بھی اسکے پیچھے لپکیں۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 26  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇




 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post