Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 25

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 25

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 25

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

"کرب سے تو لمحہ با لمحہ میں بھی گزر رہا ہوں۔کسی صورت چین نہیں پا رہا یہ دل۔آج جو کچھ بھی ہوا روح جھنجھوڑ دینے کو کافی تھا۔کاش ہم اس پکنک پہ نہ گئے ہوتے یا کاش میں نے ایزل کو التمش کے سنگ جانے سے روک لیا ہوتا۔"

وه فقط حسرت سے سوچ کر رہ گئے۔

"کیا ہوا فارز آپ یوں خاموش کیوں ہو گئے۔۔۔؟"

ان کی طرف سے طویل خاموشی پا کر انعم نے انھیں پکار کر پوچھا۔

"کچھ نہیں۔۔۔اچھا اب میں فون رکھتا ہوں مگر سنو ایزل کو مت بتانا کہ میں نے کال کی تھی۔"

تو یعنی وه اس سے اپنی ناراضگی کا اظہار کرنا چاہتے تھے۔انعم بھی سمجھتی ہوئی بولی۔

"جی ٹھیک ہے۔"

"اور ہاں سنو۔۔۔"

مزید کچھ یاد آیا تھا۔

"پلیز ایزل کا بہت خیال رکھنا اسے اکیلا مت چھوڑنا۔ابھی کچھ دن لگیں گے اسے سنبهلنے میں اور یہ کچھ دن تم اس کے ساتھ ہی رہنا۔وه بہت حساس ہے اسے اس وقت کسی کے ساتھ کی ضرورت ہے اور تم نہ صرف اسے سمجھتی بھی ہو بلکہ اس کے خوف سے واقف بھی ہو اس لئے اسے سمجھاتی رہنا تا کہ دھیرے دھیرے وه نارمل ہو جاۓ۔اسے بہت کیئر کی ضرورت ہے اور میں جانتا ہوں تم اس کی کیئر میں کوئی کوتاہی نہیں کرو گی۔"

شروع میں گزارش کرتے وه آخر میں اس پہ یقین بھرے انداز میں بولے تو وه ہولے سے بجھا بجھا سا مسکرائی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 25 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
























































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post