Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 28
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 28
"یہ کیا کہہ رہے تھے ابھی
آپ نیچے۔۔وضاحت کریں گے۔۔"وہ کمرے میں داخل ہوا تو جلے پیر کی بلی کی طرح چکر
کاٹتی کشمالہ اسکے آتے ہی پھٹ پڑی۔تیمور جبڑے بھینچتا لمبے لمبے ڈگ بھرکر اسٹڈی کی
جانب بڑھ گیا۔اس وقت اسکا اپنا دماغ سلگ رہا تھا اسی لیے اسکی باتیں برداشت کرنا
ناممکنات میں سے تھا۔
"میں آپ سے بات کررہی ہوں
جواب دیں۔۔"وہ اسکے پیچھے ہی اسٹڈی میں چلی آئی۔
"جاؤ ابھی یہاں سے مجھے
کوئی بات نہیں کرنی۔۔"ٹائی کھینچ کر صوفے پر پھینکتا وہ بےتاثر لہجے میں
بولا۔
"غلام نہیں ہوں میں آپ کی
جواب دیں مجھے۔۔کیا وعدے کررہے تھے آپ ابھی آغا جان سے۔۔"اس نے غصیلے انداز
میں تیمور کی آستین پکڑتے اپنی سمت موڑنا چاہا تھا۔مگر وہ ایک انچ نہ ہلا بلکہ
نگاہ اپنی سلیوز پر موجود اسکے ہاتھ تک گئی تھی۔اور انتہائی ضبط سے آنکھیں بند
کرتے کھولیں تھیں۔
"کش۔۔مالا۔۔!!!"
"میں ڈرتی نہیں ہوں آپ
جیسے دھوکے باز سے۔۔۔"اور تیمور صلاح الدین کے ضبط کا پیمانہ چھلک گیا
تھا۔ایک جھٹکے سے اسکی کلائی تھامتے صوفے پر پٹخا تھا۔کشمالہ کے منہ سے دبی دبی
چیخ برآمد ہوئی تھی مگر تیمور کو خود پر جھکتا دیکھ باقی احتجاج خود بخود دم توڑ
گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Boy s getting more n more intense day by day 🔥 such revishing to read
ReplyDeleteKudos to your pen 😍👌👌
Hoping some romance n more efforts n spars by Taimoor because he s the reason of every thing in Mala's life now he'd have to make everything right with ❤
Aahhhh cliffhanger!!!!! Please prolong this scene in next epi pretty please this convo should reach some point that would b brilliant
ReplyDeleteWan more n more scenes of them 😍
Best written ❤️
Next episode..... plzz jldi dy dy
ReplyDelete