Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 27
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 27
"ادھر دیکھو میری
طرف۔۔"اسکا ہاتھ تھامتے اپنی جانب متوجہ کیا۔سارا اسکے دلیری سے ایک بار پھر
ہاتھ پکڑنے پر گھبرائی تھی مگر ضماد نے اس بار ہاتھ نہیں چھوڑا۔۔
"میری بات غور سے سنو
سارا۔۔!!"اور وہ ناچاہتے ہوئے بھی اسکی سمت متوجہ ہوئی تھی۔۔وہ آنکھوں میں
نرمی لیے اسے دیکھ رہا تھا۔۔
"یہ رشتہ اگر قبول کرنا کسی کےلیے مشکل ہے تو وہ میں نہیں تم ہو۔۔اور میں جانتا ہوں تمہارے لیے اس رشتے کو قبول کرنا مشکل ہے۔۔لیکن میں چاہتا ہوں تم ہمارے اس رشتے کو ایک موقع دو۔۔ہم ایک دوسرے کو سمجھیں گے تو راستہ خودبخود آسان ہوجائے گا۔۔بتاؤ دو گی اس رشتے کو موقع۔۔"ضماد ہارون اسکا شوہر۔۔اسکا سب سے قریبی ساتھی۔۔اس سے درخواست کررہا تھا۔۔سارا کی آنکھوں میں نمی سی ابھرنے لگی۔۔کیا سب کچھ بھول کر آگے بڑھنا اتنا آسان تھا۔۔؟نہیں۔۔!!مگر کوشش تو کی جاسکتی تھی۔اسی لیے وہ نگاہیں جھکاتی آہستہ سے سر اثبات میں ہلا گئی۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Offff alfaz nai zaberdast azlan is so best carcter please next episode jaldi please
ReplyDeletePlease thori jaldi epi Diya Karen♥️♥️♥️♥️
ReplyDeleteEpisode tohra zyda Kary na plzz
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteVry nice kitab chehra
ReplyDeleteAoa API iski next episode please please please please please please please please 🥺🥺 jaldi upload kijy
ReplyDeletePlease upload next episode we are eagerly waiting for 28th epi
ReplyDelete