Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 26

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 26

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 26

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

"سنو۔"

وه ابھی چند قدم ہی چلی تھی کہ کھوۓ کھوۓ سے لہجے میں اس نے پکارا۔

"جی۔۔؟"

وه پلٹی مگر حارث کچھ بولا ہی نا جبکہ وه منتظر کھڑی تھی۔

"چاۓ بہت اچھی ہے۔"

وه بولا بھی تو کیا۔ناجانے کیوں انعم کو محسوس ہوا کہ وه بولنا کچھ اور چاہتا تھا مگر بول کچھ اور گیا۔

"لیکن آپ نے تو چاۓ پی ہی نہیں۔"

انعم نے الجھی الجھی سی نگاہوں سے اس کے چہرے کو دیکھا جو صدیوں کا تھکاں زدہ معلوم ہو رہا تھا۔پہلی بار اس خوبصورت چہرے کو دیکھ کر اس نے دل ہی دل میں اعتراف کیا تھا کہ اس سے قبل مردانہ حسن کا شاہکار اس نے نہیں دیکھا مگر آج یہ چہرہ اسے بہت مرجھایا اور آنکھیں خالی خالی سی لگیں۔

"کچھ لوگوں کی بنائی چیزوں کی چکھنے سے قبل ہی تعریف کر دینا حماقت نہیں کہلاتی اور مجھے لگتا ہے آپ ان کچھ لوگوں میں شمار ہوتی ہیں۔

چاۓ کی خوشبو ہی یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ فارز کی بات سو فیصد سچ ہے مگر افسوس میرے پاس وقت کی بہت قلت ہے۔

آپ کی چاۓ پینے سے قبل ہی یہ خوف طاری ہو چکا ہے کہ اسے پینے کے بعد کہیں اس کی لت ہی نہ لگ جاۓ اس لئے بہتر ہے کہ اپنا بھی فائدہ سوچوں اور وقت سے بھی دشمنی نہ مول لوں۔"

پہلے تو دل سے تعریف کی گئی مگر آخری کے جملے شرارتاً ادا کرتا وه اٹھ کھڑا ہوا تو انعم کے لبوں پہ در آنے والی مسکراہٹ بےاختیار تھی۔ایک مکمل اور بھرپور مسکراہٹ جس میں کچھ کچھ ہنسی کی چھنکار بھی تھی۔

تو یعنی وه یہاں سے خالی ہاتھ نہیں جا رہا تھا جس مسکراہٹ کی تمنا اس گھر کی دہلیز پار کرنے سے قبل اس نے کی تھی وه اسے آخر مل چکی تھی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 26 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇







































































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link


25  Episode Link


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post