Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 27
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 27
"گزرے تین برسوں میں کبھی
پلٹ کر دیکھا آپ نے اسے۔۔؟ کبھی فون کرکے خبر لی اسکی۔۔کبھی معاملات بہتر کرنے کی
کوشش کی آپ نے۔۔؟"انہوں نے پے در پے کئی سوال کر ڈالے تھے اور تیمور کے پاس
ہر سوال کا جواب بھی تھا۔مگر یہ وہ مقام نہیں تھا جہاں وہ جواب دیتا۔اسی لیے لب
بھینچے بیٹھا رہا۔
"اور اگر پلوشہ کی ڈیتھ نہ
ہوتی تو کیا آپ پلٹتے۔۔؟"
"مجھے ایک نہ ایک دن پلٹا
ہی تھا۔۔"
"اور وہ ایک نہ ایک دن کب
آتا۔۔؟ مزید تین یا تیس سال گزرنے کے بعد۔۔؟"تیمور کو لگا انکا طنز اسکی روح
جھلسا گیا ہو۔وہ اسے کٹہرے میں کھڑا کر کے وہ سوال کررہے تھے جو کسی اور کو کرنے
تھے۔تاکہ پھر تیمور صلاح الدین بھی سوال کرنے والی کو اسی کٹہرے میں کھڑا کرتا۔مگر
یہاں جواب ضروری تو تھے مگر بےاثر۔۔!!
"آپ اسکے باپ ہیں میں حق
بجانب سمجھتا ہوں آپ کو مگر۔۔۔میں بیتا وقت واپس نہیں لاسکتا۔۔"
"اسی لیے میں مستقبل کے
سلسلے میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔۔"تیمور نے اپنا جھکا سر اٹھاتے ناسمجھی
سے انہیں دیکھا۔
"آپ اب واپس جارہے ہیں تو
یہ سلسلہ ہمیشہ کےلیے ختم کرتے جائیے گا کیونکہ میں ساری زندگی اپنی بیٹی کو آپ کے
گھر والوں کے آسرے پر نہیں چھوڑ سکتا۔۔"انہوں نے جتنے آرام سے یہ بات کہی
تھی۔اتنی ہی تیزی سے تیمور کے ماتھے پر بل جمع ہوئے تھے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
![]() |
Amazing...They're getting closer...epi by epi...taimur sahab bahot chalaki se use khud se qareeb kr rahe hain 😂🤣 hoping romantic scenes in next epi .. please give us surprise episode.. ur innocent readers demanding it😌
ReplyDeleteNow want romance ka hot tarkey in coming epsidoes plz...
ReplyDeleteHyeee muhabbat ka purana qissa kahen kash-mala madam hi to ni 🤩🤔
ReplyDeleteYe Washa bad vibes dy ri hy or upr sy wo bdtmz shahnawaz phr sy aa gya hy 😬
Lekin palvisha Kay sath apny acha ni Kya phly kahmala sy shadi krea di taimoor ki aur ab muhabat bhi palvisha sy nhi kashmala ko to hogai thi shams sy tamoor ko kyu nhi hui kindly yh sb na Kya krin real life Mai yh chizy bht tkleef deti hai jis husband ky lye sb kuch chora usko Pyar hi ni tha
ReplyDeletePlz kashmala or taimoor ka Kuch to romance dikhaien
ReplyDelete