Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 37
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 37
"وہ محبت ہے میری۔زندگی ہے
میری اسے کھو کر مر جاؤں گا میں۔ہاں میں مر جاؤں گا کیونکہ میں نہیں برداشت کر سکتا
اسے کسی اور کے ساتھ۔۔۔نہیں کر سکتا۔۔۔سنا تم دونوں نے۔۔۔۔۔ایزل محبت ہے میری اور میرے
جیتے جی میری محبت کو کوئی بھی مجھ سے دور نہیں کر سکتا نہ وہ التمش نہ ہی کوئی اور۔کوئی
بھی اسے مجھ سے نہیں چھین سکتا۔ہاں کسی کی اتنی جرت نہیں جو میری ایزل کو مجھ سے جدا
کرے۔وہ میرے لئے بنی ہے۔ایزل صرف میرے لئے بنی ہے صرف اپنے آغا کے لئے۔ہے نا ایزل۔۔۔۔تم۔۔تم
بھی بتاؤ انہیں۔۔۔بتاؤ کہ تم صرف میری ہو۔صرف اپنے آغا جان کی۔میرے سوا تم کسی اور
کا ہاتھ کبھی بھی نہیں تھام سکی یہ ہاتھ صرف میرا ا ا۔۔۔۔"ہر چیز سے بیگانہ وہ جو جنونیت
بھرے انداز میں اظہار پہ اظہار کر رہے تھے۔آسمان کی طرف اٹھا چہرہ جھکا کر جب اپنے
روبرو دیکھنا چاہا تو آنکھوں سے صرف تاریکی کا ٹکراؤ ہوا۔وہ جو اپنی محبت کا ہاتھ تھامنے
کو تھے ہاتھ تو وہیں خلا میں اٹھا رہ گیا۔ہاں وہ سفید روشنی میں لپٹی پری جا چکی تھی۔وہ
اپنے سوالوں کے جواب پا کر جا چکی تھی۔
اب ان کے قدموں میں کوئی نہ
تھا۔وہ جگہ خالی تھی۔وہ نہیں تھی اور وہ اسے نہ پا کر پاگل سے ہو گئے تھے۔
"ایزل۔۔۔۔"وہ ہاتھ آگے بڑھا کر اس جگہ
سے ٹکرانے لگے جہاں کچھ دیر قبل وہ بیٹھی ہوئی تھی۔
"ایزل تم کہاں چلی گئی۔۔۔کہاں
ہو پلیز واپس آؤ۔"
وہ بےحواس ہوتے چلائے اور
اسے ڈھونڈنے کو جلدی سے اٹھے مگر ابھی اٹھے ہی تھے کہ چکرا کر گرنے لگے۔انہوں نے بروقت
گاڑی کے بونٹ کو تھام کر خود کو سنبھالا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Finally fariz ko ahsas ho hi gya itna time lene k baad....lekin jahan tak mujhe lagta hai ap zaroor ab fariz ko aizal ko itni jaldi btane nahi dy gi balky altamash k rishte wala scene on kr k novel ko aur lamba karein gi ...khair all the best for the next episode💖
ReplyDelete😂 😂.. Shi پہچانا
DeleteZabardaast
ReplyDeleteItna lamba hogya ha novel....
ReplyDeleteSamj nahe arha
Epi de do
ReplyDeleteWriter asmanno pe chr Gai h shyd 2 weeks ho gy hn epi ni di hr 5 6 din bd ajati thi ab pta ni kia musibat h ya phir readers ka reaction dekhna chati h novel ko lekr tobha h koi pssnd Ajay novel to writer sahiba phir ye hsher ketny lg jatin hn
ReplyDeleteRight..but kya pta wo busy hon ya phir humare novel ko ly kr reaction dekh k unka dil na chahta ho likhne ka😁
DeleteAik novel prha tha bohht shouq sy meerab hyaat ka shiddat unho ny 2saal sy epi ni di es sy to acha k bnda Yun epi wali novels prhy h na kun k end pe akr writes Sara mza khrab kr deti hn bibi ni dena hota to likhti h kun hn phir
ReplyDeleteEpi de do ab to B's hogai h isha gill g
ReplyDeletePerson unka comeebt aya tha k Kal epi Ajay gi wo b doble ab Allah jany u ki Kal kb aani h humari to prson b hogai
ReplyDelete