Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 97
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 97
1st Sp Text
سامنے کا منظر ہی ایسا
تھا کہ کوئی بھی بھائی شرم سے ڈوب مرتا۔
"یہ تمہاری بہن ہے غور سے
دیکھو۔ہائے کتنا پیار ہے نا ہم دونوں میں۔"
اس کا سارا جسم ہی عیاں
ہو رہا تھا۔وہ لڑکا بھی صرف شارٹس پہنے ہوئے تھا اور وہ دونوں ایک دوسرے کی بانہوں
سے لپٹے بیڈ پہ دراز تھے۔وہ اس پہ کبھی اپنے ہاتھوں تو کبھی ہونٹوں کا لمس چھوڑ
رہا تھا۔
شہزین کا چہرہ بہت واضح
تھا اور یہ ویڈیو کہیں سے بھی ایڈٹ ہوئی نہیں لگ رہی تھی۔
۔*___________
2nd Sp Text
"ایزل میری جان میرا کتنا
ہی بڑا نقصان کیوں نہ ہو جاۓ،اس آنسو سے بڑا نہیں ہو سکتا جو تمہاری آنکھ سے ٹوٹ
کر گرتا ہے۔سو رونا بند کرو پلیز۔۔"
انہوں نے دھیمے سے اس کے
آنسو پونچھتے ہوئے اسے رونے سے منع کیا۔
"مگر آغا۔۔۔۔۔کوئی اگر مگر
نہیں۔۔۔بلاوجہ شرمندہ ہونا بند کرو میری پرنسز۔کوئی نقصان نہیں ہوا میرا رونا بند
کرو اور ہاں تمہیں جو میں نے ڈانٹ دیا وہ بس میرا اچانک سا ری ایکشن تھا اس کے لئے
ایم سوری۔"
انہوں نے اپنے رویے کی
معذرت کی۔
۔*_____________
3rd Sp Text
"سوچا تھا جب تم آجاؤ گی
تو تمہیں بانہوں میں بھر کر جی بھر کر سوؤں گا۔جتنی نیندیں اڑی ہیں ساری تمہاری
قربت میں پوری کروں گا مگر نیند تو اصل معنوں میں جیسے اب اڑ گئی ہے۔"
اس کی محبت اس کے سامنے
تھی اب بھلا اسے کیسے نیند آتی۔
"میں اب تمہارے ساتھ ہی
ہوں ارحم،کہیں نہیں جا رہی اب۔۔۔"
سوزین کو اس کا بھی خیال
تھا۔ارحم کی آنکھیں سرخ پڑ رہی تھیں مگر وہ سونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔