Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Second Last Episode

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Second Last Episode

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Second Last Episode

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novel

"جاؤ اور کوئی لائٹ سا ڈریس پہن کے آؤ۔"

اس نے اجازت دی جبکہ انعم بنا حیران ہوئے کہ اس نے اجازت کیسے دے دی بس سر ہلاتی سکون کی سانس بھرتی جانے لگی۔

"سنو۔۔۔"

وہ جانے لگی جب حارث نے پکار کے روکا۔

"جی۔۔۔۔"

"لائٹ سے ڈریس کا مطلب سمجھتی ہو۔"

وہ ذو معنی انداز میں بولا۔

"جی۔۔۔نن۔۔۔نہیں۔"

وہ واقعی نہیں سمجھی تھی یا اگر غور کرتی تو سمجھ ہی جاتی۔

"لائٹ سے ڈریس کا مطلب ہے جس نے صرف لائٹ سا ہی تمہیں کوور کر رکھا ہو۔۔۔آفر آل میں تمہارا ہسبنڈ ہوں اب میرے سامنے تو تم مکمل لبادہ اوڑھ کے نہیں آؤ گی نا۔"

حارث کا انداز وہی تھا جبکہ انعم اب کے اس کے لفظوں کا مطلب سمجھتی رخ پھیر گئی۔وہ نائٹی کی بات کر رہا تھا۔

"اب کھڑی کیوں ہو جاؤ نا پہن کے آؤ۔"

وہ جو پہلے سکوں کی سانس بھرتی جانے کو تھی اب وہی اٹکی سانس لئے کھڑی رہی۔

"میں۔۔۔وہ۔۔۔۔کوئی بہانہ نہیں انعم،تم میری بیوی ہو اور بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کی ایسی خواہشوں کو بلا جھجھک پورا کرے۔"

حارث اسے ٹوکتا بولا تو انعم مزید کچھ بولنے کے قابل نہ رہی۔

"کل ہیوی کپڑوں میں تنگ کیا تو آج لائٹ کپڑوں میں کروں گا مگر تنگ کرنا لازم ہے۔۔۔سمجھ رہی ہو نا۔"

وہ اسے ٹہوکا دیتا بولا جبکہ انعم کو تو آگے کا سوچ کر ہی چپ لگ چکی تھی۔

"کہو تو میں لے آؤں وہ ڈریس اور اپنے ہاتھوں سے پہنا دوں تمہیں۔"

اسے ابھی تک یہیں کھڑا دیکھ حارث بولا۔

"نن۔۔۔نہیں۔۔۔میں جا۔۔۔۔گھبراؤ مت میری جان۔"

حارث نے اس کی ٹوٹی پھوٹی شروع ہوتی بات کو روکتے ہوئے اسے شانوں سے تھام کے اپنے روبرو کیا۔

"تم غیر آرام دہ ہو تو ہم آج صرف باتیں کریں،تم کوئی سا بھی ڈرس پہن آؤ جو تمہیں اچھا لگے۔جاؤ۔"

حارث نے اس کی خاطر اپنی خواہش کو مار لیا جبکہ انعم نے اس کی پھیکی مسکراہٹ کو دیکھا۔

"آپ کو برا تو نہیں لگے گا نا۔"

انعم نے پوچھا۔

"مجھے کیوں برا لگے گا۔آج نہیں تو پھر سہی اب تو ہمیشہ کے لئے تم میرے پاس ہی ہو اور بس میری ہی ہو۔"

حارث نے اس کی تھوڑی چھوتے ہوئے کہا تو انعم سر ہلاتی ڈریسنگ روم میں چلی گئی۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Second Last Episode is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇


















































































































































































































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 







5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link


25  Episode Link


26  Episode Link


27  Episode Link


28  Episode Link


29  Episode Link


30  Episode Link


31  Episode Link


32  Episode Link


33  Episode Link


34  Episode Link


35  Episode Link


36  Episode Link








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ





Post a Comment

Previous Post Next Post