Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Last Episode

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Last Episode

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Last Episode

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok



Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novel

آغا فارز

"حوروں کی طلب نہیں ہے مجھے،میرے لئے اس رب کی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت تمہارا ساتھ ہو گا ایزل۔مجھے اس رب سے اگلے جہاں بھی بس تم چاہیے ہو۔"

ایزل

"ایزل آپ کی تھی آپ کی ہے اور آپ ہی کی رہے گی پھر چاہے جہاں کوئی بھی ہو یہ ساتھ کبھی نہیں چھوٹے گا کیونکہ ہر زبان کہتی ہے کہ ایزل اور آغا بنے ہی ایک دوسرے کے لئے ہیں۔"


👇👇👇 SP Text

"Come close to me sweetheart."

 

یوں تو وہ خود بھی اس کے پاس جانے کو بےصبرے تھے مگر اس کی ہیل کی ٹک ٹک سننے کو بھی کان مچل رہے تھے۔انہوں نے اسے اپنے پاس بلایا تو وہ ہیل کی تال پہ چلتی ان کے روبرو آ کھڑی ہوئی۔

"کیسی لگ رہی ہوں میں۔"

اور اک ادا سے پوچھا کیونکہ اندر سے وہ بھی خوب جانتی تھی کہ اس ساڑھی میں وہ اپنے شوہر پہ بجلیاں گرا رہی ہے۔

"میری۔۔۔۔۔صرف میری۔"

انہوں نے خمار پن سے بولتے ہوئے اس کے چہرے پہ بکھریں بے لگام ہوتی لٹوں کو چھیڑنا شروع کر دیا۔یہ بے لگام لٹیں وہ سنوارنا نہیں چاہتے تھے۔وہ چاہتے تھے یہ بار بار چہرے پہ بکھر کے انھیں مزید گھائل کریں۔بار بار ایزل کے چہرے کو چومتیں لٹوں کو ان کا جی چاہا وہ بھی چوم ڈالیں۔

"کیسی لگ رہی ہوں آغا۔"

اس کا شاید دل نہیں بھرا تھا اس نے ان کے گلے میں بانہیں ڈالتے ہوئے گویا انھیں مزید بہکانے کی کوشش کرتے ہوئے پوچھا۔

"افففف یو لوکنگ لائک مائی ریڈ وائن۔۔۔جو بن پئے ہی بہکا دے۔"

انہوں نے اسے ریڈ وائن قرار دیا۔

"ایک بار پھر بتائیں نا کیسی لگ رہی ہوں میں۔"

اب کہ ایزل نے اک آنکھ دباتے ہوئے انگشت شہادت ان کے چہرے سے پھیر کر گردن تک لاتے ہوئے پوچھا۔

"بےحد ہاٹ۔۔۔بےحد سیکسی۔"

انہوں نے بھی اب کے اسے کمر سے تھام کا جھٹکا دے کر اپنے ساتھ جوڑا تو وہ کھلکھلا کر ہنس پڑی۔

 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Second Last Episode is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇

































































































































































































































































































































































































































































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 







5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link


25  Episode Link


26  Episode Link


27  Episode Link


28  Episode Link


29  Episode Link


30  Episode Link


31  Episode Link


32  Episode Link


33  Episode Link


34  Episode Link


35  Episode Link


36  Episode Link








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post